لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے اعداد و شمار تصدیق کرتے ہیں کہ ہر ماہ نمٹائے جانے سے زیادہ کیسز دائر کیے جاتے ہیں جو انصاف کی فراہمی کا نظام درہم برہم کر رہے ہیں۔ اس نازک صورت حال کے باوجود اس سے نمٹنے کے لیے کوئی ہنگامی منصوبہ موجود نہیں ہے۔
کوئی بھی معاشرہ جس میں موثر عدالتی نظام نہ ہو، جس میں انصاف کی موثر فراہمی کو یقینی نہ بنایا جا سکے وہ ترقی نہیں کر سکتا۔ بلاشبہ، پاکستان میں انصاف کی فراہمی کی قابل رحم حالت پر سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
RT @asbabar786: کل نیویارک کے موجودہ میئر پر غیر قانونی فنڈنگ کے الزام پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
2 اگست 2022 کو پی ٹی آئی کی قیادت پر سن…
ہماری عدالتیں اب بھی فرسودہ طریقہ کار پر عمل پیرا ہیں جبکہ ترقی پذیر ممالک نے بھی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے فاسٹ ٹریک فالو اپس کے ذریعے مقدمات درج کرنے اور فوری نمٹانے کی لیے اِی اور موبائل عدالتوں کا نظام وائی قائم کیا ہے۔
have your say here...
Legal Education reforms talk...
IT BRINGS EQUALITY, JUSTICE & GOOD GOVERNANCE Lets talk about it...
Sign in to your account